Frequently Asked Questions
Snapchat کیا ہے؟
Snapchat ایک مواصلاتی سروس ہے جسے زیادہ تر لوگ اپنے حقیقی دوستوں اور خاندان سے مربوط ہونے کے لیے استعمال کرتے ہیں، چیٹنگ، سنیپنگ (تصاویر کے ذریعے بات کرنا) یا آواز اور ویڈیو کالز کے ذریعے۔
کیا Snapchat پر عمر کی حد یا کم از کم عمر کی حد مقرر ہے؟
Snapchat اکاؤنٹ بنانے کرنے کے لیے نوعمروں کا کم از کم 13 سال کا ہونا لازمی ہے۔ اگر ہم یہ تعین کرتے ہیں کہ کوئی اکاؤنٹ 13 سال سے کم عمر کے کسی شخص سے تعلق رکھتا ہے، تو ہم اکاؤنٹ کو پلیٹ فارم سے ختم کر دیتے ہیں اور ان کا ڈیٹا حذف کر دیتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اس صفحے سے Snapchat کے بارے میں مزید جانیں گے تاکہ آپ کو اپنے خاندان کے لیے ایک باخبر فیصلہ کرنے میں مدد ملے۔ آپ مزید معلومات اور معاونت کے لیے کامن سینس میڈیا کا Snapchat کا الٹیمیٹ گائیڈ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
یہ انتہائی ضروری ہے کہ نوجوان درست تاریخ پیدائش
کے ساتھ سائن اپ کریں تاکہ وہ Snapchat کی حفاظتی تدابیر سے مستفید ہو سکیں جو خاص طور پر نوجوانوں کے لیے بنائی گئی ہیں۔ نوجوانوں کو Snapchat پر ان حفاظتی اقدامات کی خلاف ورزی کرنے سے روکنے کے لیے، ہم 13 سے 17 سال کی عمر کے صارفین کو جن کے پاس پہلے سے Snapchat اکاؤنٹس موجود ہیں، انہیں اپنا پیدائش کا سال تبدیل کر کے عمر 18 یا اس سے زیادہ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔
Snapchat نو عمر بچوں کی حفاظت کیسے کرتا ہے؟
ہم Snapchat پر نو عمر بچوںکیلئے اضافی حفاظتی تدابیر پیش کرتے ہیں تا کہ قریبی دوستوں کے ساتھ مربوط ہونے، اجنبیوں کی جانب سے ناپسندیدہ رابطے کو روکنے اور عمر کے لحاظ سے مناسب مواد کا تجربہ فراہم کرنے پر توجہ مرکوز رکھنے میں مدد مل سکے۔
میں Snapchat پر تحفظ کے حوالے سے تشویش کی رپورٹ کیسے کروں؟
ہم نو عمر بچوں اور والدین دونوں کے لیے تحفظ کے حوالے سے تشویش کی پر اعتماد انداز سے رپورٹ کرنے کے آسان طریقے پیش کرتے ہیں - یا تو براہ راست ایپ میں ، یا آن لائن ان لوگوں کے لیے جن کے پاس Snapchat اکاؤنٹ نہیں ہے۔
کیا Snapchat کی رازداری کی سیٹنگز ہیں؟
جی ہاں، اور ڈیفالٹ طور پر، ہم Snapchat پر نو عمر بچوں کے لیے سخت معیارات کے ساتھ تحفظ اور رازدری کی اہم سیٹنگز ترتیب دیتے ہیں۔
رابطے کی سیٹنگز تمام صارفین کے لیے صرف دوستوں اور فون کے روابط پر مقرر ہیں اور اس میں توسیع نہیں کی جا سکتی۔
مقام شیئر کرنے کی سہولت ڈیفالٹ طور پر آف ہے۔ اگر سنیپ چیٹرز
ہمارے Snap میپ پر لوکیشن کی معلومات شیئر کرنے کی خصوصیت کو استعمال کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں، تو وہ صرف ان لوگوں کے ساتھ اپنی لوکیشن کی معلومات شیئر کر سکتے ہیں جن کے وہ پہلے سے دوست ہیں۔ جو قبول شدہ دوست نہیں ہے اس کے ساتھ لوکیشن شیئر کرنے کا آپشن ہر گز موجود نہیں ہے۔
فیملی سینٹر کیا ہے اور میں اس تک کیسے رسائی حاصل کر سکتا ہوں؟
فیملی سینٹر ہمارا ان ایپ ریسورس ہے جو والدین کو درج ذیل جیسی چیزیں کرنے کی صلاحیت دیتا ہے، جیسا کہ ان کا نو عمر بچہ کس کے ساتھ دوستی کرتا ہے اور حال ہی میں اس نے کس کو میسج کیا ہے، اپنے نو عمر کے مقام کی درخواست کرنا، Snapchat پر اپنے نو عمر بچے کی رازداری اور تحفظ کی سیٹنگز دیکھنا اور بہت کچھ۔
Can strangers track my teen’s location on Snapchat?
No. On Snapchat, location sharing is always off by default. Snapchatters can only share their location with accepted friends, and Snapchatter have complete control to choose which specific friends they’d like to share their location with on Snap Map.
For Snapchatters who do share their location with all of their Snapchat friends, we recently added in-app reminders to review their selections. Snapchatters will see a pop up when they add a new friend who may be outside their real world network, prompting them to be extra thoughtful about their settings.
Messages and photos delete automatically on Snapchat. Does Snapchat ever retain data?
Content on Snapchat deletes by default to reflect the nature of real-life conversations between friends. However, if we find illegal content proactively or identify it through a report, we retain that content for an extended period in case law enforcement wants to follow up. We can also preserve available account information and content upon valid request from law enforcement.
How does Snapchat respond to bullying on the platform?
If a Snapchatter experiences bullying or harassment, we encourage them to use our in-app tools to block the user or confidentially report the account to our Trust and Safety teams, so they can take quick action. We also give Snapchatters the option to report bullying they see happening to another user.
What is Find Friends, and is it safe for my teen?
Find Friends (formerly called Quick Add) is a feature designed to help Snapchatters connect with people they are likely to know in real life. In order for a Snapchatter to show up in another Snapchatter’s Find Friends suggestions, one user typically must have the other’s phone number or email address in their respective phone contacts, or both users must have mutual contacts on Snapchat.
In 2023, we launched additional protections for 13- to 17-year olds. We now require a greater number of friends in common based on the number of friends a Snapchatter has – with the goal of further reducing the ability for teens to connect with people they may not already be friends with.
رابطے میں رہنا چاہتے ہیں؟

Developed with guidance from